کتنے کروڑ پاکستانی ہیپاٹائٹس کا شکار ہوچکے ہیں ؟ اعداد و شمار جاری ،تشویشناک صورتحال
کراچی(این این آئی)پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، ان میں اکثریت جواں سال افراد کی ہے۔ماہرین کے مطابق ہیپاٹائٹس سے متاثرہ مریضوں کی اکثریت 26 سے 35 سال کے نوجوان ہیں۔ پاکستان کی 7 فیصد آبادی اس موذی مرض میں مبتلا ہیں جس میں سے 4.8فیصد… Continue 23reading کتنے کروڑ پاکستانی ہیپاٹائٹس کا شکار ہوچکے ہیں ؟ اعداد و شمار جاری ،تشویشناک صورتحال