بلڈ ٹیسٹ سے زچگی کے مسائل حل ہونے میں پیش رفت
کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) 2 ہفتے قبل ہی امریکی شہر نیویارک کے ’روز ویل پارک کمپری ہینسو کینسر سینٹر‘ نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ وضح کیا تھا، جس سے بیک وقت کینسر کی 10 اقسام کی تشخیص ممکن ہے۔ تاہم اب امریکی ماہرین نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ بھی وضح کیا ہے جس سے زچگی کے کئی… Continue 23reading بلڈ ٹیسٹ سے زچگی کے مسائل حل ہونے میں پیش رفت