پانی کی کمی کا شکار تو نہیں؟ چند سیکنڈ میں جاننا ممکن
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روزمرہ کے کاموں میں مناسب مقدار میں پانی پینا بھول جانا بہت آسان ہوتا ہے، مگر گرمیاں شروع ہوچکی ہیں تو یہ بہت ضروری ہے کہ اپنے جسم کو ہائیڈریٹ رکھا جائے۔ اگر آپ مناسب مقدار میں پانی کا استعمال نہیں کریں گے تو سردرد، متلی اور توجہ مرکوز کرنے جیسی مشکلات… Continue 23reading پانی کی کمی کا شکار تو نہیں؟ چند سیکنڈ میں جاننا ممکن