خوابوں کو یاد رکھنے کا نسخہ سامنے آگیا
آسٹریلیا (مانیٹرنگ ڈیسک) کیلا، چنے اور ٹونا مچھلی میں پائے جانے والا وٹامن بی 6 لوگوں کو خواب یاد رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ دعویٰ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ایڈیلیڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ 5 دن تک اس وٹامن کا زیادہ استعمال لوگوں کی خواب… Continue 23reading خوابوں کو یاد رکھنے کا نسخہ سامنے آگیا