اگر آپ کے کندھے میں ہر وقت درد رہتا ہے تو یہ کس خطرناک بیماری کی علامت ہے؟امریکی طبی ماہرین نے انتباہ جاری کردیا
نیویارک(سی ایم لنکس) اگر آپ کو کندھے میں درد کی شکایت ہے تو اسے روزمرہ کی مصروفیت کی وجہ سے ہونے والی عام مسئلہ سمجھنے کی بھول نہ کریں. ایک حالیہ مطالعہ میں پتہ چلا ہے کہ کندھے کا درد دل کی بیماری ہونے کے خطرے کا اشارہ بھی ہو سکتا ہے۔امریکہ کے University of… Continue 23reading اگر آپ کے کندھے میں ہر وقت درد رہتا ہے تو یہ کس خطرناک بیماری کی علامت ہے؟امریکی طبی ماہرین نے انتباہ جاری کردیا