زیتون کی کتنی اقسام ہیں اوراسکے درخت کہاں کہاں اگائے جاسکتے ہیں؟فوائد بارے حیرت انگیز معلومات
قصور(یو این پی)زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ زیتون کا درخت زندگی اور امن کی علامت ہے زیتو ن کی ایک ہزار سے زائداقسام ہے زیتون کا تیل دل کی بیماری پٹھوں کی کمزوری اور نیند کی کمی جیسے امراض کیلئے بے حدمفیدہے زیتون کا درخت سدابہار ہے اس کی بلندی 15میٹر جبکہ پھیلاؤ10میٹر تک… Continue 23reading زیتون کی کتنی اقسام ہیں اوراسکے درخت کہاں کہاں اگائے جاسکتے ہیں؟فوائد بارے حیرت انگیز معلومات