دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ دگنا ہو سکتا ہے اگر۔۔۔آکسفورڈیونیورسٹی کی تحقیق میں اہم انکشافات
لندن(سی ایم لنکس)آکسفورڈ یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 30 مطالعے شامل کیے گئے ہیں جس میں 40 لاکھ سے زیادہ مریضوں کی صحت سے متعلق معلومات کو سامنے رکھا گیا ہے۔ تحقیق کے مطابق جن خواتین کو ایٹریئل فائبرلیشن (اے ایف) یعنی بغیر ظاہری علامت کے دل کے عضلوں یا پٹھوں میں غیر ہم آہنگی… Continue 23reading دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ دگنا ہو سکتا ہے اگر۔۔۔آکسفورڈیونیورسٹی کی تحقیق میں اہم انکشافات











































