ہلدی کے ایسے فائدے جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتائے ہونگے
گوجرانوالہ(سی ایم لنکس)کچی ہلدی ،اچار،سبزی اور سلاد کے طور پر کئی بیماریوں کو دورکرتی ہے ہلدی ایک اینٹی تکسید اور اینٹی کینسر مادہ ہے جو خون کو بھی صاف کرتی ہے۔ہڈیوں کے بھر بھرے پن کے علاج کیلئے رات کو سوتے وقت دس گرام کچی ہلدی یا ہلدی کی ایک انچ لمبی گانٹھ کو ایک… Continue 23reading ہلدی کے ایسے فائدے جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتائے ہونگے