کیا تربوز کھانے کے بعد پانی پینا بیمار کرسکتا ہے؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تربوز انتہائی مزیدار پھل ہے، جو صحت کے لیے بہت مفید بھی ہے۔ جسم میں پانی کی مقدار برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ اس میں موجود اجزا جیسے لائیکوپین، پوٹاشیم اور فائبر سمیت دیگر مختلف فائدے پہنچانے میں مدد دیتے ہیں۔ مگر پاکستان میں تربوز کے حوالے سے ایک خیال عام ہے… Continue 23reading کیا تربوز کھانے کے بعد پانی پینا بیمار کرسکتا ہے؟







































