لیاری سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نے کینسر کا تجرباتی طورپر کامیاب و تسلیم شدہ علاج علاج دریافت کر لیا ،دنیا بھر میں بھرپور پذیرائی
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے پسماندہ علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے پی ایچ ڈی اسکالر محمد وقاص عثمان ہنگورو نے کینسر بائیولوجی کے شعبے میں اپنی بین الاقوامی تحقیق میں کینسر سے جان لیوا بیماری کا کامیاب علاج دریافیت کرلیا ہے جس کی میڈیکل سائنسز کے عالمی جریدوں میں پذیرائی کی جارہی ہے۔ اپنے… Continue 23reading لیاری سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نے کینسر کا تجرباتی طورپر کامیاب و تسلیم شدہ علاج علاج دریافت کر لیا ،دنیا بھر میں بھرپور پذیرائی







































