جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

مرغی کے گوشت سے لوگ کونسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں؟ چکن خریدنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)دارلحکومت مظفرآباد میں مرغیوں کے اندر عجیب بیماری پھیلنے کے باعث دکانوں اورسپلائروں کی گاڑیوں میں مردہ مرغیوں کا انکشاف! جن کو مرغی فروشوں نے زبح کرکے گوشت فروخت کرنا شروع کردیا ہے جس کی وجہ سے استعمال کرنے والے لوگوں کو مختلف امراض کا سامنا ٗ ضلعی انتظامیہ بے بس اور خاموش ! کوئی ایکشن نہ لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق دارلحکومت مظفرآبا دمیں باہر سے آنے والی فارمی مرغیاں جن دکانوں میں رکھی جاتی ہیں اور سپلائی کرنے والی گاڑیاں لے کر آتی ہیں ، اِن گاڑیوں میں ذیادہ تر مرغیاں مردہ حالت میں پائی جاتی ہیں ،جبکہ ڈیلر اور دکاندار اپنا نقصان پورا کرنے کیلئے انہی مردہ مرغیوں کو ذبح کرکے عوام کو فروخت کی جاتی ہے جس کی بڑی وجہ ایک جانب مرغی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے کھلا گوشت عوام کو لینے پر مجبور کررکھا ہے جہاں مرغی فروشوں نے ایک پالیسی اختیار کررکھی ہے تاکہ عوام اپنے سامنے مرغی کاٹ کر گوشت لے جانے کے بجائے کھلا گوشت لے جاسکے جس میں ایک طرف مرغی فروشوں کا نقصان پورا ہوسکتا ہے ،جبکہ دوسری جانب اِن مرغیو ں میں مختلف قسم کی بیماریاں عام ہوگئی ہیں جن میں پیٹ میں درد ، پیچس،الٹیاں ، جسم پر لال موٹے دانے ، آنکھوں کا سوجنا ،معدے میں درد عام ہوگیا ہے اِن کو نہ تو روکا گیا ہے اور نہ ہی اِس بارے میں ضلعی انتظامیہ یا میونسپل کارپوریشن نے ا یکشن لیا ہے جو کہ سوالیہ نشان ہے ؟۔دارلحکومت مظفرآبا دمیں باہر سے آنے والی فارمی مرغیاں جن دکانوں میں رکھی جاتی ہیں اور سپلائی کرنے والی گاڑیاں لے کر آتی ہیں ، اِن گاڑیوں میں ذیادہ تر مرغیاں مردہ حالت میں پائی جاتی ہیں ،جبکہ ڈیلر اور دکاندار اپنا نقصان پورا کرنے کیلئے انہی مردہ مرغیوں کو ذبح کرکے عوام کو فروخت کی جاتی ہے جس کی بڑی وجہ ایک جانب مرغی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے کھلا گوشت عوام کو لینے پر مجبور کررکھا ہے جہاں مرغی فروشوں نے ایک پالیسی اختیار کررکھی ہے تاکہ عوام اپنے سامنے مرغی کاٹ کر گوشت لے جانے کے بجائے کھلا گوشت لے جاسکے جس میں ایک طرف مرغی فروشوں کا نقصان پورا ہوسکتا ہے ،جبکہ دوسری جانب اِن مرغیو ں میں مختلف قسم کی بیماریاں عام ہوگئی ہیں جن میں پیٹ میں درد ، پیچس،الٹیاں ، جسم پر لال موٹے دانے ، آنکھوں کا سوجنا ،معدے میں درد عام ہوگیا ہےاگر ضلعی انتظامیہ نے اِن پر کنٹرول نہ کیا تو مظفرآباد شہر کے مختلف علاقوں میں عوام بڑی تعداد میں مختلف امراض میں مبتلا ہوسکتی ہے،عوام کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ ،میونسپل کارپوریشن سمیت دیگر ادارے فوری نوٹس لے کر مرغیوں کی درآمد پر پابندی لگائیں ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…