اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

لال بیگ انسانوں کو لاحق کن بیماریوں کے علاج کیلئے مفید ہے؟عجیب و غریب تحقیق

datetime 3  جولائی  2018 |

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی سائنسدانوں نے سانس اور منہ کی بیماریوں کے علاج کیلئے لال بیگوں پر کامیاب تجربات کئے ہیں،چینی سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ لال بیگوں کے مادے سے گولیاں اور شربت تیار کئے ہیں جو سانس اور منہ کی بیماریوں کے علاج کیلئے مفید پائے گئے ہیں۔

سچوان میں واقع گڈڈاکٹر فارماسیوٹیکل گروپ نے اس مقصد کیلئے ایک کاکروچ فارم قائم کر رکھا ہے جہاں مصنوعی دانش ٹیکنالوجی کے ذریعے درجہ حرارت اور نمی کو مخصوص درجے تک برقراررکھا جاتا ہے جو لال بیگوں کی پرورش کیلئے ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…