ذیابیطس سے تحفظ دینے کے لیے یہ غذا اپنالیں
کینیڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) چاول یا آلو کی جگہ دال کو زیادہ کھانا ذیابیطس ٹائپ ٹو جیسے خاموش قاتل مرض سے بچانے یا اس سے شکار افراد کو اسے کنٹرول کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Guelph یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ دال… Continue 23reading ذیابیطس سے تحفظ دینے کے لیے یہ غذا اپنالیں