فالج سے بچانے میں مددگار ان مزیدار اشیاءکا استعمال عادت بنالیں
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) دہی، پنیر، مکھن اور دودھ میں موجود چکنائی امراض قلب کا خطرہ نہیں بڑھاتی، بلکہ یہ فالج جیسے جان لیوا مرض سے تحفظ فراہم کرتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ٹیکساس یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ دودھ سے بنی مصنوعات میں موجود چکنائی… Continue 23reading فالج سے بچانے میں مددگار ان مزیدار اشیاءکا استعمال عادت بنالیں