اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

دل کی بہتر صحت اور توند سے نجات کا آسان طریقہ

datetime 28  اگست‬‮  2018

دل کی بہتر صحت اور توند سے نجات کا آسان طریقہ

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) دل کی صحت کے لیے فائدہ مند غذا توند سے نجات کے لیے بھی بہترین ثابت ہوتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کیلیفورنیا پولی ٹیکنیک اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ فائبر سے بھرپور اور کم چربی والی غذا نہ صرف دل کو… Continue 23reading دل کی بہتر صحت اور توند سے نجات کا آسان طریقہ

کانگو :ایبولا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، 66 افراد ہلاک

datetime 27  اگست‬‮  2018

کانگو :ایبولا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، 66 افراد ہلاک

کانگو(مانیٹرنگ ڈیسک)افریقی ملک کانگو میں ایبولا وائرس تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے 66 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقہ کے شہرکانگو کے دو مختلف صوبوں سے تقریبا 105 کیسز ایبولا وائرس کےکیس سامنے آئے ہیں۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم اگست… Continue 23reading کانگو :ایبولا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، 66 افراد ہلاک

پیشانی پر یہ گہری لکیریں ایک جان لیوا مرض کی علامت

datetime 27  اگست‬‮  2018

پیشانی پر یہ گہری لکیریں ایک جان لیوا مرض کی علامت

فرانس(مانیٹرنگ ڈیسک) ایسے افراد جن کی پیشانیوں پر جھریاں یا یوں کہہ لیں لکیریں بہت گہری ہوتی ہیں، ان میں امراض قلب کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ دعویٰ فرانس میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ Universitaire de Toulouse کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ویسے تو ہوسکتا ہے کہ لوگ… Continue 23reading پیشانی پر یہ گہری لکیریں ایک جان لیوا مرض کی علامت

جسم میں فولک ایسڈ کی کمی سے ظاہر ہونے والی علامات

datetime 27  اگست‬‮  2018

جسم میں فولک ایسڈ کی کمی سے ظاہر ہونے والی علامات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہر بالغ فرد کو روزانہ 400 مائیکرو گرام فولک ایسڈ جزو بدن بنانا چاہئے؟ فولک ایسڈ یا وٹامن بی نائن صحت کے لیے انتہائی اہم ہے جو کہ ڈی این اے کی مرمت، خون کے سرخ خلیات کی پیداوار سمیت متعدد اہم افعال میں مدد دیتا… Continue 23reading جسم میں فولک ایسڈ کی کمی سے ظاہر ہونے والی علامات

ڈپریشن کا شکار بنانے والی چند عام عادتیں

datetime 27  اگست‬‮  2018

ڈپریشن کا شکار بنانے والی چند عام عادتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متعدد افراد کو ذہنی تشویش اور مایوسی (ڈپریشن) کا زندگی کے مختلف مراحل کے دوران سامنا ہوتا ہے جو جسمانی وزن بڑھانے کے ساتھ دیگر امراض کا خطرہ بھی بڑھا دیتا ہے۔ درحقیقت ڈپریشن کی چند مخصوص علامات ہوتی ہیں جو اکثر افراد پہچاننے سے قاصر رہتے ہیں اور زیادہ سنگین نوعیت کے… Continue 23reading ڈپریشن کا شکار بنانے والی چند عام عادتیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی آلائشوں سےتیل نکالنےوالوں کیخلاف کارروائیاں

datetime 27  اگست‬‮  2018

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی آلائشوں سےتیل نکالنےوالوں کیخلاف کارروائیاں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی آلائشوں سےتیل نکالنےوالوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے پنجاب بھر میں چربی سے تیل نکالنےوالے9یونٹس سربمہرکردیےگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں3،گوجرانوالہ میں2،فیصل آباد اورملتان میں ایک ایک یونٹ سیل کر دیا گیا ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی آصف بلال کا کہنا ہے کہ جانوروں کی آلائشوں سےمضرصحت آئل تیارکیاجارہاتھا،چربی سےنکالاگیاتیل ماحول… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی کی آلائشوں سےتیل نکالنےوالوں کیخلاف کارروائیاں

حکومت ماں اور بچوں کی صحت کا خیال رکھے گی،وزیر صحت

datetime 26  اگست‬‮  2018

حکومت ماں اور بچوں کی صحت کا خیال رکھے گی،وزیر صحت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر صحت عامر محمود کیانی کا کہنا ہے کہ حکومت ماں اور بچوں کی صحت کا خیال رکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے 20 اگست کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں۔ جس کے بعد حکومت وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ماں اور بچوں کی… Continue 23reading حکومت ماں اور بچوں کی صحت کا خیال رکھے گی،وزیر صحت

ناشتے میں ایک گلاس دودھ ذیابیطس اور موٹاپے سے بچائے

datetime 26  اگست‬‮  2018

ناشتے میں ایک گلاس دودھ ذیابیطس اور موٹاپے سے بچائے

کینیڈا(مانیٹرنگ ڈیسک)ناشتے میں روزانہ ایک دودھ کے گلاس کا اضافہ ذیابیطس اور موٹاپے جیسے امراض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ دعویٰ کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ گیولف یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ناشتے میں 250 ملی لیٹر گائے کے دودھ کا گلاس یا دلیہ میں… Continue 23reading ناشتے میں ایک گلاس دودھ ذیابیطس اور موٹاپے سے بچائے

انڈوں کی سفیدی سپرفوڈ سے کم نہیں

datetime 26  اگست‬‮  2018

انڈوں کی سفیدی سپرفوڈ سے کم نہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈے تو لگ بھگ سب کو ہی پسند ہوتے ہیں تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ صرف اس کی سفیدی بھی کتنی فائدہ مند ہے؟ یہ ایسے افراد کو بہت زیادہ پسند ہوتی ہے جو مسلز بنانے اور ورزش کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔ درحقیقت انڈے کی سفیدی کسی سپرفوڈ سے کم… Continue 23reading انڈوں کی سفیدی سپرفوڈ سے کم نہیں

1 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 1,076