بیجنگ(آئی این پی )چین میں افریقی سوائن فلو نے دہشت پھیلا دی، خطرناک مرض نے ایک میں 14 افراد کی جان لے لی، حکام نے حفاظتی اقدامات شروع کردیئے۔چین کے صوبہ لی یاونن میں سب سے پہلے افریقی سوائن فلو کا
کیس سامنے آیا۔ افریقی سوائن فلو سے مریض 10 دنوں کے اندر ہلاک ہوجاتا ہے۔چینی حکام تیزی سے پھیلتے افریقی سوائن فلو سے پریشان ہیں، مرض کی وجوہات جاننے اور تدارک سے متعلق اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔