برطانیہ میں کرونا وائرس کی ویکسین کا کسی جانور پر تجربہ کرنے کا آغاز، برطانوی سائنسدانوں نے بڑا دعویٰ کر دیا
لندن (آن لائن) برطانوی سائنسدانوں نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا تجربہ چوہوں پر کیا ہے جس کے نتائج آئندہ چند ہفتوں میں سامنے آنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تجربہ کرنے والے امپیریل کالج لندن کے محققین کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد کورونا وائرس سے بچنے کے لیے… Continue 23reading برطانیہ میں کرونا وائرس کی ویکسین کا کسی جانور پر تجربہ کرنے کا آغاز، برطانوی سائنسدانوں نے بڑا دعویٰ کر دیا











































