موٹاپا، تمباکو نوشی اورشوگر سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ کام اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں ، ماہرین نے زبردست طریقہ کار بتا دیا
لندن (این این آئی)روزانہ کچھ دیر چہل قدمی یا سائیکل چلانا ہارٹ اٹیک کے خطرے میں کمی لانے میں مدد دے سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔لیڈز یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جسمانی سرگرمیاں صحت کو اہم فوائد پہنچانے میں مدد دیتی ہیں۔اس… Continue 23reading موٹاپا، تمباکو نوشی اورشوگر سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ کام اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں ، ماہرین نے زبردست طریقہ کار بتا دیا