جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

کرونا وائرس سے کتنے ممالک میں قحط کا خطرہ؟ دوسری جنگ عظیم کے بعد سے یہ سب سے شدید بحران ہوگا، عالمی ادارہ خوراک نے سنسنی خیز بات کر دی

datetime 26  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس سے کتنے ممالک میں قحط کا خطرہ؟ دوسری جنگ عظیم کے بعد سے یہ سب سے شدید بحران ہوگا، عالمی ادارہ خوراک نے سنسنی خیز بات کر دی

نیویارک(این این آئی )خوراک کے عالمی ادارے کے ایکزیکٹیو ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں کرونا وائرس کے مزید تکلیف دہ اثرات ظاہر ہونے کے خدشات موجود ہیں جس کے لیے ابھی سے اقدامات کی ضرورت ہے۔ورلڈ فوڈ پروگرام کے ڈائریکٹر ڈیوڈ بیسلی نے امریکی ٹی وی کو بتایاکہ دنیا کو آنے… Continue 23reading کرونا وائرس سے کتنے ممالک میں قحط کا خطرہ؟ دوسری جنگ عظیم کے بعد سے یہ سب سے شدید بحران ہوگا، عالمی ادارہ خوراک نے سنسنی خیز بات کر دی

بلوچستان میں ایک ہی دن میں درجنوں نئے کرونا کیسز سامنے آ گئے، متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

datetime 26  اپریل‬‮  2020

بلوچستان میں ایک ہی دن میں درجنوں نئے کرونا کیسز سامنے آ گئے، متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 59کیس رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 781ہوگئی مقامی طور پر متاثرہ افراد کی تعداد 630ہوگئی جن میں سے 526کا تعلق کوئٹہ سے ہے، محکمہ صحت کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جاری رپورٹ کے مطابق اتوار بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید… Continue 23reading بلوچستان میں ایک ہی دن میں درجنوں نئے کرونا کیسز سامنے آ گئے، متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

کورونا کے ساتھ سندھ میں خسرہ و دیگر امراض پھوٹنے کا خدشہ پیدا ہو گیا، ماہرین صحت نے والدین سے اہم اپیل کر دی

datetime 26  اپریل‬‮  2020

کورونا کے ساتھ سندھ میں خسرہ و دیگر امراض پھوٹنے کا خدشہ پیدا ہو گیا، ماہرین صحت نے والدین سے اہم اپیل کر دی

کراچی(این این آئی)سندھ میں کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ کئی دیگر وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے اور ماہرین صحت سمیت صوبائی حکام نے والدین سے بچوں کو فوری طور پر حفاظتی ٹیکے لگوانے کی اپیل کی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سندھ کے کئی علاقوں میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی… Continue 23reading کورونا کے ساتھ سندھ میں خسرہ و دیگر امراض پھوٹنے کا خدشہ پیدا ہو گیا، ماہرین صحت نے والدین سے اہم اپیل کر دی

کرونا وائرس میں مبتلا لوگ مردانہ کمزوری کا شکار ،چینی ماہرین کی رپورٹ توجہ کا مرکز بن گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس میں مبتلا لوگ مردانہ کمزوری کا شکار ،چینی ماہرین کی رپورٹ توجہ کا مرکز بن گئی

بیجنگ(ساوتھ ایشین وائر ) کرونا وائرس کے انسانی زندگیوں پر تباہ کن اثرات سامنے آرہے ہیں اور اب ایک عجیب و غریب رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں وائرس کے مردوں کے تولیدی نظام پر اثر دیکھا گیا ہے۔سائوتھ ایشین وائر کے مطابق اس حوالے سے چینی ماہرین کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے… Continue 23reading کرونا وائرس میں مبتلا لوگ مردانہ کمزوری کا شکار ،چینی ماہرین کی رپورٹ توجہ کا مرکز بن گئی

انسداد ملیریا ادویات دل کیلئے خطرناک امریکی ادارے ایف ڈی اے نے خبر دار کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2020

انسداد ملیریا ادویات دل کیلئے خطرناک امریکی ادارے ایف ڈی اے نے خبر دار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد ملیریا ادویات دل کے لیے خطرناک ہیں۔ امریکی ادارے ایف ڈی اے کا انکشاف ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ متعدد بار میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ کہہ چکے ہیں کہ ملیریا کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات، مثلاً کلوروکین اور اس طرح کی دوسری ادویات کو… Continue 23reading انسداد ملیریا ادویات دل کیلئے خطرناک امریکی ادارے ایف ڈی اے نے خبر دار کردیا

عمررسیدہ اور کمزور افراد کا گھروں پرہی کرونا ٹیسٹ ہو گا، دبئی اپنے شہریوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020

عمررسیدہ اور کمزور افراد کا گھروں پرہی کرونا ٹیسٹ ہو گا، دبئی اپنے شہریوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا

دبئی(آن لائن) دبئی نے گزشتہ روز عمررسیدہ اور بہت کمزور افراد کے گھروںپرکروناوائرس کی فری اسکریننگ کے لئے موبائل ٹیسٹنگ سروس کا آغاز کردیا، جہاں سخت پابندیوں میں قدرے کمی لائی گئی ہے۔ خبررساں ایجنسی ڈبلیو اے ایم نے رپورٹ د ے کہ نئے موبائل لیبارٹری یونٹس تبدیل شدہ ایمبولینسز ہیں جنھیں آٹو سٹیرلائزیشن سامان،… Continue 23reading عمررسیدہ اور کمزور افراد کا گھروں پرہی کرونا ٹیسٹ ہو گا، دبئی اپنے شہریوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا

دنیا بھر میں 2831513 افرادکوروناکے مریض، 197297 اموات ریکارڈ

datetime 25  اپریل‬‮  2020

دنیا بھر میں 2831513 افرادکوروناکے مریض، 197297 اموات ریکارڈ

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 28 لاکھ 31 ہزار 513 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 97 ہزار 297 ہو گئیں۔امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 18 لاکھ 27 ہزار 322 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج… Continue 23reading دنیا بھر میں 2831513 افرادکوروناکے مریض، 197297 اموات ریکارڈ

امریکی کمپنی نے جراثیم کش مواد کے اندرونی استعمال سے خبردار کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020

امریکی کمپنی نے جراثیم کش مواد کے اندرونی استعمال سے خبردار کر دیا

واشنگٹن (این این آئی )امریکی کمپنی ریکٹ بینکرز نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کے علاج کے سلسلے میں کسی بھی صورت جراثیم کش دواؤں یا محلول کو انجیکشن کے ذریعے یا کسی اور طریقے سے انسانی جسم کے اندر پہنچانے سے گریز کیا جائے۔ واضح رہے کہ مذکورہ کمپنی مشہور جراثیم کش محلول… Continue 23reading امریکی کمپنی نے جراثیم کش مواد کے اندرونی استعمال سے خبردار کر دیا

جنوبی وزیرستان میں شہری کا کورونا سے صحت یاب ہونے پر رقص ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 25  اپریل‬‮  2020

جنوبی وزیرستان میں شہری کا کورونا سے صحت یاب ہونے پر رقص ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

جنوبی وزیرستان (این این آئی)جنوبی وزیرستان کے ایک شہری نے کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کی خوشی میں زبردست ثقافتی رقص کیا کہ اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔جنوبی وزیرستان میں ایک شخص کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔تاہم… Continue 23reading جنوبی وزیرستان میں شہری کا کورونا سے صحت یاب ہونے پر رقص ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

1 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 1,072