جمعہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2024 

لونگ کے 10 چونکا دینے والے فوائد

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

لونگ کے 10 چونکا دینے والے فوائد

انڈونیشیاء کے ماہرین صحت نے کہاہے کہ لونگ مسوڑھوں کی خرابی‘ دانتوں پر جمے میل کو کم کرنے‘کینسر اورذیابیطس سمیت متعددامراض کا علاج بھی ہے۔جکارتہ سٹیٹ یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ہواہے کہ لونگ قدرتی طورپر کئی اہم اجزاء سے مالامال ہے جس میں متعدد امراض کا علاج ہے۔ماہرین… Continue 23reading لونگ کے 10 چونکا دینے والے فوائد

پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ خطرناک ثابت ہونے لگا، درجنوں طلبہ میں 3 دن کے دوران کورونا وائرس کی تصدیق، ایک ضلع میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ خطرناک ثابت ہونے لگا، درجنوں طلبہ میں 3 دن کے دوران کورونا وائرس کی تصدیق، ایک ضلع میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے سکول کھولنے کا فیصلہ طلبہ و طالبات پر بھاری پڑنے لگا، والدین اور سکول والوں کے اصرار کے باوجود سکول تاخیر سے کھولے گئے لیکن پھر بھی کورونا وائرس نے بچوں کو آ لیا۔ پنجاب میں سکول کھلنے کے تین دن کے اندر 34 بچوں میں کورونا وائرس کی… Continue 23reading پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ خطرناک ثابت ہونے لگا، درجنوں طلبہ میں 3 دن کے دوران کورونا وائرس کی تصدیق، ایک ضلع میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

کس ملک نے کورونا انفیکشن کے دوبارہ بڑھتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

کس ملک نے کورونا انفیکشن کے دوبارہ بڑھتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

میڈرڈ (این این آئی)ہسپانوی دارالحکومت میں کورونا انفیکشن کے پھیلا کی صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق علاقائی حکومت نے اس مہلک انفیکشن کے پھیلا ئوکی شرح میں تیز رفتار اضافے کے پیش نظر صورتحال کو بہت سنگین قرار دے دیا ۔ ملکی وزیر اعظم پیدرو سانچیز پر حالات سے نمٹنے… Continue 23reading کس ملک نے کورونا انفیکشن کے دوبارہ بڑھتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کورونا وائرس کہاں سے آیا؟ سائنسدانوں نے ممکنہ جواب جان لیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

کورونا وائرس کہاں سے آیا؟ سائنسدانوں نے ممکنہ جواب جان لیا

واشنگٹن(این این آئی )کورونا وائرس کی وبا کو اب 9 ماہ سے زیادہ ہوچکے ہیں مگر سائنسدان تاحال یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کس طرح یہ جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا۔اب ایک تحقیقی ٹیم نے بظاہر اس کا جواب تلاش کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جریدے نیچر مائیکرو بائیولوجی میں شائع تحقیق میں امریکا،… Continue 23reading کورونا وائرس کہاں سے آیا؟ سائنسدانوں نے ممکنہ جواب جان لیا

کرونا وائرس کیسز میں پھر تیزی آ گئی ، روزانہ 400رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد بڑھ کر کہاں جا پہنچی ؟ سرکاری اعدادو شمارے میں ہوشربا انکشاف

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

کرونا وائرس کیسز میں پھر تیزی آ گئی ، روزانہ 400رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد بڑھ کر کہاں جا پہنچی ؟ سرکاری اعدادو شمارے میں ہوشربا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 9 اموات ہوئیں ،گذشتہ 24 گھنٹوں میں 752 نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں مجموعی کیسز3 لاکھ 4 ہزار 386 ہوگئی،کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6… Continue 23reading کرونا وائرس کیسز میں پھر تیزی آ گئی ، روزانہ 400رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد بڑھ کر کہاں جا پہنچی ؟ سرکاری اعدادو شمارے میں ہوشربا انکشاف

حجامہ ایک علیحدہ طریقہ علاج اس کا کسی دوسری طب سے کوئی تعلق نہیں’خطرناک بیماریوں کاکامیابی سے علاج

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

حجامہ ایک علیحدہ طریقہ علاج اس کا کسی دوسری طب سے کوئی تعلق نہیں’خطرناک بیماریوں کاکامیابی سے علاج

لاہور (این این آئی ) حجامہ ایک علیحدہ طریقہ علاج ہے اس کا کسی دوسری طب سے کوئی تعلق نہیں، عالمی ادارہ صحت نے الماتا ڈیکلریشن کے تحت اس طریقہ علاج کو آلٹر نیٹو میڈیسن میں شامل کیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار نیشنل کونسل فار حجامہ کے چیئرمین ڈاکٹر شہزاد مرزا ،رجسٹرار پروفیسر… Continue 23reading حجامہ ایک علیحدہ طریقہ علاج اس کا کسی دوسری طب سے کوئی تعلق نہیں’خطرناک بیماریوں کاکامیابی سے علاج

پاکستان میں دل کی بیماریوں سے اموات میں تشویشنا ک حد میں اضافہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

پاکستان میں دل کی بیماریوں سے اموات میں تشویشنا ک حد میں اضافہ

لاہور( این این آئی )پاکستان میں گزشتہ 3 برسوں سے دل کی بیماریوں سے اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اورعالمی ادارہ صحت کے مطابق اب یہ تعدادسالانہ 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جو ملک میں ہونے والی کل اموات کا 29 فیصد ہے۔رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے پاکستان میں 2015… Continue 23reading پاکستان میں دل کی بیماریوں سے اموات میں تشویشنا ک حد میں اضافہ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار مزید تیز ، بڑی تعداد میں کیس سامنے آ گئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار مزید تیز ، بڑی تعداد میں کیس سامنے آ گئے

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا وائرس کے وار مزید تیز ہونے لگے، چوبیس گھنٹوں میں مزید 665کیسز رپورٹ ہوئے ،مزید چار افراد چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 665 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں… Continue 23reading ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار مزید تیز ، بڑی تعداد میں کیس سامنے آ گئے

اب “سردی ، زکام اور کرونا وائرس ” کا موسم بن سکتا ہے، عالمی ماہرین کا خوفناک انکشاف

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

اب “سردی ، زکام اور کرونا وائرس ” کا موسم بن سکتا ہے، عالمی ماہرین کا خوفناک انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں کا خیال ہے کہ سردی اور زکام کا موسم اب “سردی ، زکام اور کورونا وائرس ” کا موسم بن سکتا ہے۔لبنان اور قطر میں سائنسدانوں کے تحقیقاتی مقالے کے مطابق معتدل موسم والے علاقوں میں سردیوں کے دوران کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس کا پھیلاؤ بہت تیز تھا۔اگر یہ پیٹرن… Continue 23reading اب “سردی ، زکام اور کرونا وائرس ” کا موسم بن سکتا ہے، عالمی ماہرین کا خوفناک انکشاف