دھیمی آنچ پرکھاناپکاناخطرناک بیماری سے بچاﺅکاسبب
اسلام آباد(نیوزڈیسک )طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دھیمی آنچ میں پکا کھانا کھانے سے بھولنے کی بیماری الزائمر سے بچا جاسکتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق تیز آنچ پر زیادہ دیر تک پکائے ہوئے کھانے میں گلوکوز اور پروٹینز پر مشتمل ایڈوانس گلائیکیشن اینڈ پروڈکٹس نامی پیچیدہ مرکب تشکیل پاتا ہے، جسے سائنسی زبان میں… Continue 23reading دھیمی آنچ پرکھاناپکاناخطرناک بیماری سے بچاﺅکاسبب


































