جمعہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2024 

کورونا وبا کے خلاف پاکستان کی کامیاب حکمت عملی کی عالمی سطح پر پذیرائی عالمی ادارہ صحت کا دنیا کو پاکستان سمیت سات ممالک سے سیکھنے کا مشورہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2020

کورونا وبا کے خلاف پاکستان کی کامیاب حکمت عملی کی عالمی سطح پر پذیرائی عالمی ادارہ صحت کا دنیا کو پاکستان سمیت سات ممالک سے سیکھنے کا مشورہ

نیو یارک (آن لائن) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا پاکستان سے سیکھے کہ عالمی وباء سے کیسے نمٹنا ہے، پاکستان سمیت ان سات ممالک کی وباء کیخلاف تیاری، ردعمل میں دنیا کیلئے سبق ہے، ڈبلیو ایچ او کے مطابق کرونا وبا کے خاتمے کے لئے پاکستان، تھائی لینڈ، نیوزی لینڈ، اٹلی منگولیا،… Continue 23reading کورونا وبا کے خلاف پاکستان کی کامیاب حکمت عملی کی عالمی سطح پر پذیرائی عالمی ادارہ صحت کا دنیا کو پاکستان سمیت سات ممالک سے سیکھنے کا مشورہ

پاکستانیوں کیلئے قابل فخر بات ، عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو وبائوں سے نمٹنے کیلئے قابل تقلید مثال قرار دیدیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2020

پاکستانیوں کیلئے قابل فخر بات ، عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو وبائوں سے نمٹنے کیلئے قابل تقلید مثال قرار دیدیا

جنیوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو ایسے سات ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے جنھیں مستقبل کی عالمی وباوں سے مقابلے کے لیے قابلِ تقلید مثال قرار دیا گیا ہے۔عالمی اقتصادی فورم کو دی گئی ایک بریفنگ میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈاہنم نے 7 ایسے ممالک کو… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے قابل فخر بات ، عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو وبائوں سے نمٹنے کیلئے قابل تقلید مثال قرار دیدیا

پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند، کویت نے کورونا کے خاتمے کیلئے پاکستانی ڈاکٹر بلا لئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2020

پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند، کویت نے کورونا کے خاتمے کیلئے پاکستانی ڈاکٹر بلا لئے

کویت سٹی(این این آئی)کویت نے کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستانی ڈاکٹروں کو بلا لیا جو 6 ماہ کے کنٹریکٹ کے تحت کام کرے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے پاکستان سے 439 افراد پر مشتمل طبی عملہ جلد کویت پہنچے گا۔ کویتی کابینہ نے پاکستان سے طبی ٹیم کی… Continue 23reading پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند، کویت نے کورونا کے خاتمے کیلئے پاکستانی ڈاکٹر بلا لئے

امریکی صدارتی انتخابات تک کوروناویکسین تیار ہونے کا امکان ہے یا نہیں؟انتھونی فاؤچی نے اندر کی بات بتا دی

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

امریکی صدارتی انتخابات تک کوروناویکسین تیار ہونے کا امکان ہے یا نہیں؟انتھونی فاؤچی نے اندر کی بات بتا دی

واشنگٹن( آن لائن) امریکی نیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا کہ امریکہ میں صدارتی انتخابات تک کورونا ویکسین کے تیار ہونے کا امکان نہیں ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انتھونی فاؤچی نے کہا کہ امید ہے سال کے ا?خر تک ایک کورونا ویکسین محفوظ اور مؤثرثابت ہوگی۔ خیال رہے کہ… Continue 23reading امریکی صدارتی انتخابات تک کوروناویکسین تیار ہونے کا امکان ہے یا نہیں؟انتھونی فاؤچی نے اندر کی بات بتا دی

دوران آزمائش کرونا ویکسین کے انتہائی شدید سائیڈ ایفکٹس، برطانیہ میں کووڈ 19 ویکسین پر تحقیق روک دی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

دوران آزمائش کرونا ویکسین کے انتہائی شدید سائیڈ ایفکٹس، برطانیہ میں کووڈ 19 ویکسین پر تحقیق روک دی گئی

لندن(این این آئی)کووڈ انیس کی ایک ممکنہ ویکسین کے سائیڈ ایفکٹس سامنے آنے کے بعد اس پر مزید تحقیق روک دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کے ترجمان نے بتایاکہ برطانیہ میں ایک شخص پر اس ویکسین کی آزمائش کے انتہائی شدید سائیڈ ایفکٹس سامنے آئے ۔… Continue 23reading دوران آزمائش کرونا ویکسین کے انتہائی شدید سائیڈ ایفکٹس، برطانیہ میں کووڈ 19 ویکسین پر تحقیق روک دی گئی

ایسے گانے جن میں بی اور پی زیادہ ہوتے ہیں، ان سے  کووڈ 19 کا خطرہ بہت زیادہ ہوسکتا ہے،محققین کا انتباہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

ایسے گانے جن میں بی اور پی زیادہ ہوتے ہیں، ان سے  کووڈ 19 کا خطرہ بہت زیادہ ہوسکتا ہے،محققین کا انتباہ

سٹاک ہوم(این این آئی )یقین کرنا مشکل ہوگا مگر نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 محض ہیپی برتھ ڈے گانے سے ایک سے دوسرے میں منتقل ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعوی سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔لیونڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں جائزہ لیا گیا کہ گلوکاروں کے… Continue 23reading ایسے گانے جن میں بی اور پی زیادہ ہوتے ہیں، ان سے  کووڈ 19 کا خطرہ بہت زیادہ ہوسکتا ہے،محققین کا انتباہ

60ہزار افراد میں 3 ماہ تک کووڈ 19 کے اثرات برقرار نئی طبی تحقیق میںاہم انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

60ہزار افراد میں 3 ماہ تک کووڈ 19 کے اثرات برقرار نئی طبی تحقیق میںاہم انکشافات

لندن (این این آئی)برطانیہ میں 60 ہزار ایسے مریضوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جن میں کووڈ 19 کی علامات 3 ماہ سے زیادہ عرصے تک برقرار رہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی اور اس طرح کے مریضوں کو لانگ کووڈ کا شکار قرار دیا۔محققین کے مطابق کچھ… Continue 23reading 60ہزار افراد میں 3 ماہ تک کووڈ 19 کے اثرات برقرار نئی طبی تحقیق میںاہم انکشافات

برطانیہ میں کورونا وائرس پھر بے قابو، نئی پابندیاں عائد

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

برطانیہ میں کورونا وائرس پھر بے قابو، نئی پابندیاں عائد

لندن( آن لائن) برطانیہ میں کورونا وائرس ایک بار پھر بیقابو ہو گیا ہے جس کے باعث حکومت نے نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔حکومت برطانیہ نے ملک بھر میں عالمی وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ایک مرتبہ پھر عوام کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی حکومت کی جانب سے جاری… Continue 23reading برطانیہ میں کورونا وائرس پھر بے قابو، نئی پابندیاں عائد

آن لائن کلاس کے دوران خاتون پروفیسر نے  کورونا کی وجہ سے  جان دیدی

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

آن لائن کلاس کے دوران خاتون پروفیسر نے  کورونا کی وجہ سے  جان دیدی

بیونس آئرس (آن لائن)ارجنٹینا میں زوم پر لیکچر کے دوران خاتون پروفیسر کورونا وائرس سے چل بسیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مکے مطابق ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرنس میں طلبا کی آن لائن کلاس کے دوران 46 سالہ پروفیسر پاولا دی سیمون کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئیں۔خاتون پروفیسر کی طبیعت زوم لیکچر کے دوران اچانک… Continue 23reading آن لائن کلاس کے دوران خاتون پروفیسر نے  کورونا کی وجہ سے  جان دیدی