نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس ٹھیک تھیں یاسمین راشد کا دیے گئے بیان پر دوٹوک اعلان
اسلام آباد( آن لائن ) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ کے ٹھیک ہونے پر تا حال قائم ہیں ان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس میری نگرانی میں بنی ہیں اور بالکل درست ہیں۔ وزرا کو غیر ذمہ دارانہ بیانات نہیں دینے چاہئیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے… Continue 23reading نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس ٹھیک تھیں یاسمین راشد کا دیے گئے بیان پر دوٹوک اعلان