منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ، مزید ہلاکتیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کرونا کے مزید تیرہ افراد چل بسے ،736نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ جمعہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 13  افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ این سی اوسی کے مطابق

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 736  نئے کیسزرپورٹ ہوئے،ملک بھر میں ایکٹیو کیسوں کی تعداد 9855 ہے۔ این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں مجموعی کیسز 3 لاکھ 26 ہزار 216 ہوگئی، کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6ہزار 715 ہوگئی،صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 9 ہزار 646 ہوگئی ۔ این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 27 ہزار 050 ٹیسٹ کیے گئے، سندھ میں مریضوں کی تعداد 1لاکھ 42 ہزار 917 ہوگئی۔این سی اوسی  کے مطابق پنجاب میں 1لاکھ 2 ہزار 253 اورخیبرپختونخواہ 38 ہزار 886 تعداد ہے ، اسلام آباد میں 18 ہزار 578 اوربلوچستان میں 15ہزار 767 تعداد ہے ۔ نیشنل کمانڈ سینٹر کے مطابق آزاد کشمیر3ہزار 688 اورگلگت میں 4127 تعداد ہوگئی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…