جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

دل کی بیماریوں، ذیابیطس اور موٹاپے سے بچا ئویقینی بیٹھ کر کام کے بجائے روزانہ کم از کم کتنے گھنٹے کھڑے ہو کر  کام کیا جائے، امریکی اور برطانوی ماہرین نے مشورہ دیدیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیٹھ کر کام کرنے کے بجائے، ہر روز کم از کم 4 گھنٹے کھڑے ہو کرکام کریں ، صحت مند زندگی کا خواب، حقیقت بنائیں۔ طبی ماہرین نے یہ مشورہ ایک طویل تحقیق کے بعد دیا ہے۔ امریکی اور برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ آج کل زیادہ تر افراد کا کام دفاتر میں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر ہوتا ہے۔ اوسطا

ًایک شخص دن میں 10 گھنٹے بیٹھ کر گزارتا ہے۔ جب کہ ای میل پڑھنے اور فون کال کرنے جیسے کام با آسانی کھڑے ہو کر بھی کیے جا سکتے ہیں ، دن بھر میں صرف چار گھنٹے کھڑے رہ کر کام کیا جائے تو دل کی بیماریوں، ذیابیطس اور موٹاپے سے بچا ئوبھی ہوگا اور خون کی روانی بہتر ہونے سے جسم میں چستی بھی آئیگی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…