نئے کورونا وائرس کا ایک نیا چھپاہوا جین دریافت
بیجنگ(این این آئی)سائنسدانوں نے نئے کورونا وائرس کے اندرچھپے نئے جین کو تلاش کرلیا ہے جس نے ممکنہ طور پر اس کی منفرد بائیولوجی اور وبائی خاصیت میں کردار ادا کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔طبی جریدے جرنل ای لائف میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک ایسا… Continue 23reading نئے کورونا وائرس کا ایک نیا چھپاہوا جین دریافت



































