زیادہ غصہ کیوں آتا ہے ؟ ماہرین نے سائنسی وجہ بتادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زیادہ غصہ کرنا نہ صرف لوگوں کی زندگیوں میں مشکلات پیدا کرتا ہے بلکہ صحت کے خطرات کے ساتھ ساتھ ازدواجی رشتوں کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔زیادہ غصہ کرنے والے یا بار بار کسی بات پر ناراض ہونے والے افراد کو معاشرے میں پسند نہیں کیا جاتا۔شکاگو یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیق… Continue 23reading زیادہ غصہ کیوں آتا ہے ؟ ماہرین نے سائنسی وجہ بتادی