جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

اگر سردی میں آپ اس موذی مرض میں مبتلاہیں تو اس آسان نسخے پرعمل کرنےسے آپ کوڈاکٹرکے پاس نہیں جاناپڑے گا،سائنسدانوں کی نئی تحقیق

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان میں صبح سویرے نہار منہ خالی پیٹ پانی پینے کا رواج بھی عام ہے۔ چونکہ نہار منہ پانی پینے کے کئی فوائد ہیں اور ڈاکٹرز بھی نہار منہ پانی پینے تجویز دیتے ہیں۔ نہار منہ پانی پینے سے آپ کے جسم کو کئی فائدے حاصل ہوتے ہیں اور اگر آپ نہار منہ پانی نہیں پیتے تو یقیناً اس کے

فوائد پڑھنے کے بعد نہار منہ پانی پینا شروع کردیں گے۔  خالی پیٹ نہار منہ پانی پینے سے آپ کئی بیماریوں سے بھی بچے رہتے ہیں اور وہ کون سی بیماریاں ہیں، آئیے جانتے ہیں۔ ٭ دل کی دھڑکن نارمل رہتی ہے ٭ مرگی کے دوروں سے محفوظ رکھتا ہے ٭ سر درد سے بچاتا ہے ٭ سانس کی بیماریاں ہونے سے روکتا ہے ٭ متلی جیسی کیفیت سے بچاتا ہے اکثر لوگ نہار منہ پانی فریش اور برش کرنے کے بعد پیتے ہیں لیکن نہار منہ پانی کا زیادہ تب ہوتا ہے، جب آپ بغیر برش کیے پانی پیتے ہیں۔ صبح جب آپ اٹھیں تو سب سے پہلے کچن میں جائیں اور تھوڑے تھوڑے وقفے سے 4 بار پانی پیئں۔ اس عمل کو 45 منٹ میں مکمل کرلیں اور اس دوران کچھ بھی کھانے سے گریز کریں اور چائے وغیرہ بھی نہ پیئں۔ جب 45 منٹ والا عمل پورا ہوجائے تو اس کے بعد آپ بھرپور ناشتہ کریں ، ناشتہ کرنے کے بعد 120 منٹ تک کچھ بھی کھانے سے گریز کریں، لیکن اس دوران پانی پیتے رہیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…