کووڈ ویکسین کی دستیابی 2021 کی آخری سہ ماہی سے قبل ممکن نہیں، کینیڈا میں ہونیوالی طبی تحقیق میں انکشاف
ٹورنٹو(این این آئی)طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ایک موثر ویکسین کی عام افراد کے لیے دستیابی 2021 کی چوتھی سہ ماہی تک ممکن نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی جس میں ویکسین کی تیاری کے شعبے… Continue 23reading کووڈ ویکسین کی دستیابی 2021 کی آخری سہ ماہی سے قبل ممکن نہیں، کینیڈا میں ہونیوالی طبی تحقیق میں انکشاف