کرونا وائرس کرنسی نوٹ اور موبائل فون اسکرین پر کتنے دن تک زندہ رہتا ہے؟دوران تحقیق اہم انکشافات
کراچی(این این آئی) ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس کرنسی نوٹ ، موبائل فون کی اسکرین اور بغیر زنگ والی دھات پر ایک ماہ تک زندہ رہ سکتا ہے۔آسٹریلیا کی نیشنل سائنس ایجنسی نے کرونا کے دوبارہ پھیلا ئوکے حوالے سے تحقیقی مطالعہ کیا جس کے نتائج طبی جریدے Virology Journal میں شائع… Continue 23reading کرونا وائرس کرنسی نوٹ اور موبائل فون اسکرین پر کتنے دن تک زندہ رہتا ہے؟دوران تحقیق اہم انکشافات