اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

اگرآپ کوخراٹوں کامسئلہ درپیش ہے تویہ مشروب ضرورآزمائیں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )اگر آپ کو خراٹوں کا مسئلہ درپیش ہوتو اس کی وجہ سے نہ صرف آپ کو مسائل کا سامنا رہتا ہے بلکہ آپ کے گھر والیاور اردگرد کے لوگ بھی تنگ ہوتے ہیں۔آئیے آپ کو ایک ایسا مشروب بتائیں جسے رات کو سانے سے پہلے اگر آپ پی لیں تو آپ کو خراٹوں سے نجات مل سکتی ہے۔ آپ کو چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کریں لیکن

دھیان رہے کہ ایسی کسی خوراک کا استعمال نہ ہو جو آپ کے فشار خون یا ذیابیطس کے لئے کوئی مسئلہ پیدا کرے۔ اجزا ایک ادرک کا ٹکڑا ایک چوتھائیلیموں دو گاجریں دو سیب بنانے کا طریقہ رات کو سونے سے قبل ان اجزاکو اچھی طرح مکس کرلیں اور انہیں چھان کر پی لیں اور پرسکون نیند کا مزا لیں۔اس مشروب کے استعمال سے آپ کو رات کو خراٹے نہیں آئیں گے۔



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…