بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں فرانس کی ادویات استعمال نہ کرنے کا اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جنگ صرف ہتھیاروں سے ہی نہیں بلکہ قلم اور تجارت کے ذریعے بھی کی جا سکتی ہے ۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے پرنسپل ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاہے کہاکہ فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے اور فرانس کی ادویات کو بھی استعمال نہیں کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ نبی کریمؐ کی ذات پر گستاخی کی پرزور مذمت کرتے ہیں ۔ دنیا کے مختلف ممالک مسلمانوں کے جذبات کو چھلنی کرنے کیلئے ایسی ناپاک جسارت کرتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا ہمارے دل و جان سے حضرت محمدؐ کی محبت کو کسی صورت کم نہیں کیا جا سکتا ۔ فرانسیسی اخباری رسالہ ایسی ناپاک کوششیں کرتا ہے اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروع ہوتے ہیں ۔ ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہ ہے کہ جنگ لڑنے کیلئے ہتھیاروں کی ہی نہیں بلکہ قلم اور تجارت کے ذریعے بھی فتح حاصل کی جا سکتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…