جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

لیموں کے ذریعے مچھروں کو دور رکھنے کا آسان اور حیران کن طریقہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موسم کی تبدیلی کی وجہ سے مچھروں نے ہم سب کو پریشان کررکھا ہے اور اس سے نجات حاصل کرنے کے لئے ہم مہنگے سپرے اور ادویات کا استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا سستا نسخہ بتائیں گےکہ جس پر عمل کرکے

آپ بآسانی مچھروں سے بچ سکیں گے۔اگر آپ لیموں اور لونگ کا ملاکر کسی جگہ رکھ دیں تو وہاں مچھرنہیں آتے۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ لیموں کاٹ کر کچھ لونگ کے ساتھ اسے کمرے میں کہیں بھی رکھ دیناہے۔اس کی وجہ سے مچھر کبھی بھی کمرے میں نہیں آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…