شیر وں میں بھی کرونا وائرس نکل آیا
بارسلونا(این این آئی )اسپین کے شہر بارسلونا کے چڑیا گھر میں 4 شیروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویٹرینری حکام نے بتایاکہ تین مادہ شیروں زالا، نیما ا ور رن رن جبکہ ایک نر شیر کیومبی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ جانوروں کی… Continue 23reading شیر وں میں بھی کرونا وائرس نکل آیا