جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

نہ ڈاکٹرز کی ضرورت نہ کہیں باہر جانے کی ۔۔ بس گھر بیٹھے یہ ایک کام کریں اور ہر قسم کے درد سے نجات حاصل کریں

datetime 12  جنوری‬‮  2021 |

لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ بیمار ہیں،جسم میں درد ہے یا بلڈ پریشر زیادہ رہتا ہے اور آپ ادویات استعمال کرکے تنگ آچکے ہیں تو پریشان مت ہوں کیونکہ ہم آپ کوہاتھ کی انگلیوں میں موجود ایک ایسے مقام کے بارے میں بتائیں گے جسے ایک منٹ تک دبانے سے بلڈ پریشر اور کئی طرح کی

بیماریوں سے نجات مل جاتی ہے۔ یہ طریقہ علاج دنیا بھر کی افواج کرتی ہیں اور فوجی اکثر مورچوں پر ادویات نہ ہونے کی وجہ سے اس طریقہ علاج کو استعمال کرتے ہیں۔ہمارے ہاتھوں کی درمیانی انگلی میں ایک نقطہ ایسا بھی ہے جسے اگر ایک منٹ تکدبایا جائے تو بلڈ پریشر فوری طور پر کم ہوجاتا ہے اور جسم کے دردوں سے فوری طور پر نجات مل جاتی ہے۔آپ چاہیں تو اس نقطے کو کسی پین کے ساتھ کم از کم ایک منٹ تک دبائیں،آپ کو تھوڑی سے درد تو ہوگی لیکن آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی بیماری کم ہوگئی ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ علاج ادویات کا متبادل نہیں لیکن اس کے استعمال سے آپ کو فوری ریلیف مل جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…