کوروناکی نئی قسم دیگر ممالک میں کئی ہفتوں پہلے ہی پہنچ چکی ہوگی،محققین نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا
واشنگٹن(این این آئی)نئے کورونا وائرس کی زیادہ تیزی سے پھیلنے والی نئی قسم سب سے پہلے برطانیہ میں دریافت ہوئی تھی اور اب تک متعدد ممالک میں پہنچ گئی ہے۔یہ نئی قسم یورپ، مشرق وسطی، ایشیا، افریقہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے مختلف حصوں میں پہنچ چکی ہے۔اس نئی قسم کے زیادہ تر کیسز برطانیہ کا… Continue 23reading کوروناکی نئی قسم دیگر ممالک میں کئی ہفتوں پہلے ہی پہنچ چکی ہوگی،محققین نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا