منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

’’شوگر کا علاج اور وہ بھی سرسوں کے ساگ سے‘‘ ایسا طبی نسخہ جس کے استعمال سے شوگر 110تک آجائے

datetime 20  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شوگر ایک ایسا جان لیوا مرض ہے جس کی وجہ سے مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے ، ہاتھ پائوں سن ہو جانا، ہاتھ پائوں کا جلنا، سستی اورکاہلی کے ساتھ ساتھ بیزاری ایسی علامات ہیں جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں۔

یہاں ہم شوگر کے مریضوں کیلئے ایک ایسا ہی نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے شوگر کے مریض کی شوگر 110تک آجائے گی اور اوپر بتائے گئے تکلیف دہ امراض سے بھی نجات حاصل ہو گی۔ نسخہ بنانے کیلئے آپ کو اندر جو تلخپچاس گرام، گڑ مار بوٹی پچاس گرام، جامن کی گٹھلی پچاس گرام اور سرسوں کا ساگ سوکھا ہوا بیس گرام درکار ہو گا۔ ان تمام اشیا کو ملا کر باریک پیس لیں اور روزانہ صبح ناشتے سے پہلے ایک چمچ اور ایک چمچ رات کھانے سے پہلے پانی کے ساتھ استعمال کریں۔یہ نسخہ دو ماہ لگاتار استعمال کریں، فرق آپ ہر ٹیسٹ پر محسوس کرینگے۔ نوٹ: یہ نسخہ صرف نیک نیتی اور مدد کے جذبے کے تحت شائع کیا جا رہا ہے ، مریض اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…