منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

اگر آپ کو بھی پیروں میں سوجن کا سامنا ہے تو نظر انداز  نہ کر یں بلکہ اس پھل کا استعمال فوری شروع کر دیں

datetime 19  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم کاموں میں اتنے الجھ جاتے ہیں کہ ہمیں اپنی صحت کو وقت دینے کا خیال ہی نہیں آتااور بعض اوقات انتہائی معمولی بیماری صرف ہماری لاپرواہی کی وجہ سے موذی مرض بن جاتی ہے ان میں سے ایک ہے پاؤں میں سوجن ہو جا نا جو کہ انتہائی تکلیف کا

باعث بنتی ہے جسے بالکل بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔اگر آپ کے خون کی گردش ٹانگوں کی جانب ٹھیک نہ رہے تو اکثر پاؤں کی سوجن، سْن ہوجانایا درد کی شکایت ہوجاتی ہے اور اس سے دوسرے مسائل بھی جنم لیتے ہیں۔ایسے مسئلے کے لئے شاہ بلوطکا پھل (Horse chestnut )کا استعمال کریں۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس میں ایسے کیمیکلز موجود ہوتے ہیں جو کہ جسم میں سوجن کو کم کرتے ہیں۔240افراد پر تین ماہ تک کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ پھل جسم میں سوجن کم کرتا ہے۔پاؤں میں سوجن اس وقت پیدا ہونا شروع ہوتی ہے جب ہمارا دل صحیح طریقے سے خون کو پمپ نہیں کرتا۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…