منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

جن بچوں کو بچپن میں یہ چیز کھلائی جاتی ہے، بڑے ہوکر ان کی طبیعت بے حد غصیلی ہوجاتی ہے کیونکہ۔۔۔ سائنسدانوں نے والدین کو خبردار کردیا

datetime 19  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر بچے کے والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچےہر قسم کی بیماری سے محفوظ رہیں اور اس کیلئے وہ پور ی کوشش کرتے ہیں اور بچوں کو انفیکشن سے بچانے کے لیے عموماً پنسلین دی جاتی ہے لیکن اب سائنسدانوں نے اس کا ایک نقصان دہ پہلو بے نقاب کر دیا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو پنسلین کی حامل اینٹی بائیوٹک ادویات دیتے ہوئے سوچیں گے۔تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ

جن بچوں کو انفیکشن اور بیماریوں سے بچانے کے لیے پنسلین دی جاتی ہے ان کے روئیے میں حیران کن تبدیلی وقوع پذیر ہوتی ہےاور ان کی طبیعت انتہائی غصیلی ہو جاتی ہے۔ سائنسدانوں نےبتایا ہے کہ پنسلین دماغ میں موجود کیمیکلز کا لیول تبدیل کر دیتی ہے اور مقصد کے بیکٹیریا میں عدم توازن کا باعث بنتی ہے جس سے انسان کے مزاج میں غصے کا عنصر حاوی ہوجاتا ہے۔ ”اینٹی بائیوٹک کی بجائے اگر یہ دوا بچوں کو ’پروبائیوٹک‘ کی شکل میں دی جائے تو اس کے مضراثرات ختم ہو جاتے ہیں۔“



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…