تھر پارکر میں ہلاکتیں جاری مزید 3 بچے د م توڑ گئے
تھرپارکر(نیوز ڈیسک )تھر میں غذا اور بیماریوں سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ رک سکا ہے۔مٹھی کے سول اسپتال میں آج بھی 3 بچے انتقال کر گئے ہیں۔تھرپارکر میں غذائی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔سول اسپتال مٹھی میں غذائت کی کمی کے باعث 3بچے انتقال کر… Continue 23reading تھر پارکر میں ہلاکتیں جاری مزید 3 بچے د م توڑ گئے