جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کی دلجوئی کیلئے رو بو ٹک ٹیڈی بیئر

datetime 2  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بوسٹن(نیوز ڈیسک )امریکی ریاست میساچوسٹس( Massachusetts)میں مقامی یو نیورسٹی کے ما ہرین نے کینسر جیسے جا ن لیوا مر ض میں مبتلا کم عمر بچوں کی دلجوئی کیلئے منفرد رو بو ٹک ٹیڈی بیئر تیار کیا ہے۔ہلکے آسمانی رنگ میں بنائے گئے اس بھالو میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس سسٹم اور سینسرز مو جود ہیں جوامریکی شہربوسٹن کے چلڈرن ہو سپٹل میں زیر علاج کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کی تکلیف،دکھ اور تناﺅکو کم کر نے کیلئے ان سے نا صرف باتیں کر تا ہے بلکہ ان کے سوالوں کے جوابات دے کر انہیں کچھ حد تک مطمئن کر نے کی کو شش بھی کر تا ہے۔بچے اس روبوٹک ٹیڈی بئیر کو اپنے کمرے میں بیڈ کے قریب بیٹھا دیکھ کر خوش ہوتے ہیں اور اسے اپنا دوست بنا کر ڈھیروں ساری باتیں بھی کر تے نظر آتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…