ایران کا حجاب سے منحرف خواتین کیلئے اہم اعلان
تہران (این این آئی )ایران نے حجاب سے متعلق قانون کی خلاف ورزی کی مرتکب خواتین کے علاج کے لیے خصوصی کلینک قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کے کارکنوں نے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ حجاب کے حوالے سے بڑھتی ہوئی گرفتاریاں بھی تشویش ناک ہیں۔حجاب… Continue 23reading ایران کا حجاب سے منحرف خواتین کیلئے اہم اعلان