برطانیہ میں کرونا ویکسین لگوانے کے بعد خون جمنے سے 7 افراد ہلاک
لندن (این این آئی) برطانیہ میں ایسٹرا زینیکا ویکسین لگوانے کے بعد خون جمنے سے سات افراد کی موت ہو گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایسٹرا زینیکا ویکسین لگوانے والے ایک کروڑ اسی لاکھ میں سے تیس افراد کو خون جمنے کی شکایت ہوئی ہے جس سے سات افراد کی موت ہوئی ہے۔ جرمنی، فرانس نیدرلینڈ… Continue 23reading برطانیہ میں کرونا ویکسین لگوانے کے بعد خون جمنے سے 7 افراد ہلاک