سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مملکت میں منگل 13 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی سپریم کورٹ نے شہریوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کی… Continue 23reading سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا