سعودی عرب میں پاکستانی ڈرائیور نے نومسلم لڑکی سے شادی کر لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں پاکستانی ڈرائیور نومسلم فلپائنی لڑکی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی باشندے نے اپنے ہاں کام کرنے والے پاکستانی ڈرائیور کی خواہش پر نومسلم فلپائنی لڑکی سے اس کی شادی کر وا دی۔تفصیلات کے مطابق نکاح مسنونہ میں ڈرائیور کے احباب شریک ہوئے… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی ڈرائیور نے نومسلم لڑکی سے شادی کر لی