بنگلہ دیش، نریندر مودی کے دورے کیخلاف احتجاج جاری، پولیس فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
چٹاگونگ(آن لائن ) بنگلہ دیش کے شہر چٹاگونگ میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولیس عہدیدار رفیق الاسلام نے بتایا کہ ‘ہمیں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس… Continue 23reading بنگلہ دیش، نریندر مودی کے دورے کیخلاف احتجاج جاری، پولیس فائرنگ سے 4 افراد ہلاک