تمام لوگ ویکسین لگوائیں تا کہ مساجد میں امن کے ساتھ نماز پڑھی جا سکے، سعودی عرب کا اہم اعلان
ریاض (این این آئی) سعودی عرب میں اسلامی امور اور دعوت و ارشاد کے وزیر ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کہاہے کہ ویکسین لینا کرونا وائرس سے بچا ئوکے جائز اسباب میں سے ہے۔ انہوں نے تمام لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنی ذمے داری کو پورا کریں تا کہ مساجد میں نماز سلامتی… Continue 23reading تمام لوگ ویکسین لگوائیں تا کہ مساجد میں امن کے ساتھ نماز پڑھی جا سکے، سعودی عرب کا اہم اعلان