بچوں کے مسجد نبویؐ میں داخلے پر پابندی عائد
مدینہ منورہ(این این آئی) کورونا کے پیش نظر رمضان المبارک میں بچوں کے مسجد نبویؐ میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔مسجد نبویؐ انتظامیہ (جنرل پریزیڈنسی) کے مطابق 15 سال سے کم عمر بچوں کو رمضان میں مسجد نبویؐمیں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔انتظامیہ کے مطابق تراویح کی نماز کا وقت بھی معمول سے نصف… Continue 23reading بچوں کے مسجد نبویؐ میں داخلے پر پابندی عائد