بھارت،کروڑوں روپے کا سونا دو مسافروں سے برآمد
لکھنئو(این این آئی)بھارتی ریاست لکھنئو میں کسٹمز حکام نے 2کروڑ 55لاکھ بھارتی مالیاتی روپے کا سونا دو مسافروں کے پاس سے برآمد کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کسٹمز حکام نے دو مختلف کیسز رپورٹ کیے جو لکھنئو کے ایئرپورٹ پر پیش آئے۔ کسٹمز حکام کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز لکھنئو ایئرپورٹ پر صبح5بجے کروڑوں… Continue 23reading بھارت،کروڑوں روپے کا سونا دو مسافروں سے برآمد