اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

اسرائیل کے قطر پر حملے کے بعد روس کا رد عمل سامنے آگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

اسرائیل کے قطر پر حملے کے بعد روس کا رد عمل سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی اعلیٰ قیادت پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد روس نے بھی اپنی پوزیشن واضح کر دی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاؤروف نے قطر کے وزیراعظم کو فون کیا اور اسرائیلی کارروائی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ٹیلی فونک… Continue 23reading اسرائیل کے قطر پر حملے کے بعد روس کا رد عمل سامنے آگیا

قطر حالیہ اسرائیلی حملے کے بعد ‘اجتماعی عرب ردعمل‘ کا خواہاں

datetime 11  ستمبر‬‮  2025

قطر حالیہ اسرائیلی حملے کے بعد ‘اجتماعی عرب ردعمل‘ کا خواہاں

اسلام آباد (نیو ز ڈ یسک ) قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم الثانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے دوحہ پر کیے گئے حملے کا جواب اجتماعی سطح پر دیا جانا چاہیے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت خلیجی خطے کو مجموعی… Continue 23reading قطر حالیہ اسرائیلی حملے کے بعد ‘اجتماعی عرب ردعمل‘ کا خواہاں

اسرائیلی حملہ؛ قطر نے ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس طلب کرلیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2025

اسرائیلی حملہ؛ قطر نے ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (نیو ز ڈ یسک ) اسرائیل کی جانب سے دوحہ میں حماس کے رہنماؤں پر کیے گئے حملے کے بعد قطر نے فوری طور پر عرب و اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ اجلاس اتوار اور پیر کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں… Continue 23reading اسرائیلی حملہ؛ قطر نے ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس طلب کرلیا

کیا حملہ کامیاب رہا ، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو فون

datetime 11  ستمبر‬‮  2025

کیا حملہ کامیاب رہا ، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو فون

دوحہ (این این آئی)قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکی صدرٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو فون کرکے ناراضگی کا اظہار کیا۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے قطر پر حملے کا فیصلہ غیردانش مندانہ قرار دیا۔نیتن یاہو نے کہا کہ انہیں ایک موقع ملا تھا اسی لیے کارروائی کی۔ ٹرمپ نے نیتن یاہو سے… Continue 23reading کیا حملہ کامیاب رہا ، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو فون

قطر پر حملے کا حکم کس نے دیا؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے اصل ذمہ دار کا نام بتادیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2025

قطر پر حملے کا حکم کس نے دیا؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے اصل ذمہ دار کا نام بتادیا

اسلام آبان (نیو ز ڈ یسک( امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ قطر پر حملے کا فیصلہ ان کی بجائے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کیا تھا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ قطر پر یکطرفہ فضائی کارروائی نہ تو امریکا اور نہ ہی… Continue 23reading قطر پر حملے کا حکم کس نے دیا؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے اصل ذمہ دار کا نام بتادیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک قاتلانہ حملے میں ہلاک

datetime 11  ستمبر‬‮  2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک قاتلانہ حملے میں ہلاک

اسلام آبان (نیو ز ڈ یسک( امریکی قدامت پسند تجزیہ کار چارلی کرک فائرنگ کے ایک قاتلانہ حملے میں جان کی بازی ہار گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چارلی کرک کو یوٹا ویلی یونیورسٹی میں خطاب کے دوران نشانہ بنایا گیا۔ وہ ٹرانس جینڈر کمیونٹی سے متعلق تقریر کر رہے تھے کہ اچانک گولیوں کا نشانہ… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک قاتلانہ حملے میں ہلاک

نیپال میں سابق وزیراعظم اور موجودہ وزیر خارجہ پر نوجوان مظاہرین نے لاٹھیاں برسا دیں، ویڈیو وائرل

datetime 10  ستمبر‬‮  2025

نیپال میں سابق وزیراعظم اور موجودہ وزیر خارجہ پر نوجوان مظاہرین نے لاٹھیاں برسا دیں، ویڈیو وائرل

کھٹمنڈو (این این آئی)نیپال کے سابق وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ وزیر خارجہ ڈاکٹر آرزو رانا دیوبا کو نوجوان مظاہرین نے لاٹھیوں سے مارا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نیپال میں جاری کرپشن کے خلاف احتجاجی مظاہروں کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ایک… Continue 23reading نیپال میں سابق وزیراعظم اور موجودہ وزیر خارجہ پر نوجوان مظاہرین نے لاٹھیاں برسا دیں، ویڈیو وائرل

قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2025

قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

دوحہ (این این آئی)قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔گزشتہ روزاسرائیل نے قطری دارالحکومت دوحہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے دفتر پر حملہ کرکے حماس کی اعلی قیادت کو نشانہ بنایا تھا۔ اسرائیلی حملے میں حماس کے سینئر رہنما حلیل الحیا کے بیٹے اور معاون سمیت 5… Continue 23reading قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

افغان حکومت نے سینکڑوں کتابوں اور 18 مضامین پر پابندی عائد کر دی

datetime 10  ستمبر‬‮  2025

افغان حکومت نے سینکڑوں کتابوں اور 18 مضامین پر پابندی عائد کر دی

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان حکومت نے یونیورسٹیوں میں پڑھائے جانے والے کئی مضامین ختم کر دیئے ہیں اور سینکڑوں کتابوں پر پابندی عائد کر دی جس کا مقصد نظام تعلیم کو اسلامی شریعت کے مطابق ڈھالنا بتایا گیا ہے۔عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت تعلیم نے اعلان کیا کہ اعلی… Continue 23reading افغان حکومت نے سینکڑوں کتابوں اور 18 مضامین پر پابندی عائد کر دی

1 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 4,574